متحدہ عرب امارات

شیخ محمد نے نوجوان بزنس مین کی صلاحیتوں کی تعریف کی ہے

خلیج اردو
28 جولائی 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اٹھائیس سالہ عرب نوجوان کی صلاحیتوں کی تعریف کی ہے جنہوں نے ڈیڑھ بیلین ڈالر کا کاروبار دبئی میں کھولا ہے۔

بدھ کے روز ٹویٹر پر شیخ محمد نے کہا کہ دبئی کی ہیڈ کوارٹر کے ساتھ “ سوول “ پہلا یونیکورن ہے جو نصداق میں لسٹ شدہ ہے اور اسے مصطفی قندیل نے قائم کیا ہے۔

شیخ محمد نے قندیل مصطفی کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی تمام کاروباری حضرات کیلیے ہمیشہ کھلا رہے گا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button