متحدہ عرب امارات

غیر ملکیوں کیلیے بھی گریجویٹی بچت اسکیم متعارف کرا دی گئی

خلیج اردو
دبئی : ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ دبئی حکومت کے محکموں میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کیلیے سروس کے اختتام پر سیونگ اسکیم جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

دبئی یگزیکٹیو کونسل کے سیکرٹری جنرل عبداللہ الباسطی نے کہا ہے کہ اس اقدام سے عوام کے سروس کے خاتمے کے بعد کے فوائد میں مدد ملے گی۔

یہ غیرملکی ملازمین کیلیے اسٹیئرنگ کمیٹی جو بچت اسکیم سے متعلق ہے، نے اس کی امپلیمنٹیشن سے متعلق طریقہ کار کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔

اس بچت سے ملازمین کے بہبود میں کافی مثبت تبدیلی آئی گی اور ملازمین کے طرز زندگی پر گہرا اثر پڑے گا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button