خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

فجیرہ منی بس الٹنے سے نو ایشیائی کارکن معمولی زخمی ہوگئے

خلیج اردو: فجیرہ شہر کی شیخ حمد بن عبداللہ اسٹریٹ پر جمعرات کی دوپہر کو منی بس الٹنے سے نو ایشیائی باشندے معمولی زخمی ہوگئے۔

ایشیائی کارکنوں کو لے جانے والی منی بس شیخ حمد بن عبداللہ سٹریٹ سے کارنیشے سٹریٹ کی طرف جا رہی تھی۔ ڈرائیور کی مبینہ غفت کی وجہ سے، منی بس المارش ٹنل کے متوازی سیمنٹ کی رکاوٹ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔

حادثے کے بعد ٹریفک پٹرولنگ اور قومی ایمبولینسیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ضروری طبی امداد کے لیے فجیرہ اسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button