متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات ، اج موسم صاف رہےگا

خلیج اردو –  قومی مرکز برائے موسمیات (این سی ایم) کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں جمعرات کو عام طور پر دھوپ کا دن ہوگا

این سی ایم کے مطابق ، ملک کا درجہ حرارت اندرونی علاقوں میں 36 ڈگری رہے گا۔

جمعرات کی رات اور جمعہ کی صبح مغرب میں نمی کا امکان  ہے ۔

ہلکی سے ہوائیں چلیں گی

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button