متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات ، موسم کی صورتحال

متحدہ عرب امارات کے نیشنل سینٹر برائے موسمیات (این سی ایم) کا کہنا ہے کہ آج صبح 3 بجے سے صبح 9 بجے کے درمیان کچھ داخلی علاقوں خصوصا مغرب میں دھند کا امکان ہے

این سی ایم کے مطابق ، ہفتے کے دن ملک کے باقی حصوں  میں بعض اوقات اوقات دھوپ اور جزوی طور پر مطلع  ابر آلود رہے گا ، جو اندرونی علاقوں میں درجہ حرارت 36 ڈگری کی پیش گوئی کررہا ہے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button