متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : آج ٹریفک کی روانی متائثر ہو سکتی ہے ، کہیں سے ٹریفک کو موڑا جائے گا؟

خلیج اردو
17 اپریل 2021
دبئی : دبئی میں ڈرائیوروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ امارات میں نئے پل کی افتتاح کی وجہ سےٹریفک کی سمت کو موڑا جائے گا۔

نئے نادلاشیبہ پل کو ہفتہ 17 اپریل سے عارضی طور پر کھولا جائے گا۔

دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی آر ٹی اے نے ڈارئیوروں کو ہدایت کی ہے کہ نادالشیبہ 2 سے ناد الشیبہ 1 کی طرف آنے والی گاڑیوں کو ناد الحمر روڈ کی جانب موڑا جائے گا۔

حکام نے ان سڑکوں کو استعمال کرنے والوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی سفر متعلقہ تبدیلیوں کے حوالے سے تبدیل کریں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button