متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں آئی فون صارفین کیلئے وارننگ : آئی او ایس سسٹم استعمال کرنے والوں کو اتھارٹی کی نے چوکنا رہنے کی ہدایت کردی

خلیج اردو

دبئی: متحدہ عرب امارات نے جمعرات کو رہائشیوں کو ایک تازہ ترین انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ آئی فون صارفین کو نشانہ بنانے والے فرڈیوں کے پیغامات سے ہوشیار رہیں۔

 

ٹیلی کمیونیکیشنز اینڈ ڈیجیٹل گورنمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (ٹی ڈی آر اے) نے آئی اوز سسٹم اسعمال کرنے والے صارفین کو فراڈ اور دھوکہ دہی کے پیغامات سے خبردار رہنے کے لیے ایک آگاہی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

آئی مسینجر پر موصول ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ اس نے بڑا انعام جیت لیا ہے۔ اس کے بعد آدمی ایک لنک کھولتا ہے جو اسے 100,000 ڈالر تک جیتنے کی لالچ دیتا ہے اگر وہ صرف 5000 ڈالر جمع کرے۔ جب وہ ایسا کرنے کے لیے ایک بٹن پر کلک کرتا ہے، جس سے اس کا بینک اکاؤنٹ خالی ہوجاتا ہے۔

 

 

ویڈیو کے آخر میں ایک آفیشل پیغام میں کہا گیا ہے کہ آئی او ایس سسٹم اس طرح کے فشنگ اور دھوکہ دہی والے پیغامات سے ہوشیار رہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button