متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں اج موسم کیسا رہےگا

خلیج اردو – قومی مرکز برائے موسمیا ت (این سی ایم) کے مطابق ، متحدہ عرب امارات میں ہفتے کے روز مجموعی طور پر دھوپ  ہوگی لیکن  ملک کے مشرقی  میں جزوی طور مطلع پر ابر آلود رہے گا۔

این سی ایم کا کہنا ہے کہ داخلی علاقوں میں ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری رہے گا۔

موسم بیورو کا مزید کہنا ہے کہ شام اور اتوار کی صبح تک یہ کچھ مغربی علاقوں میں آجائے گا۔

دن کے وقت ہلکی ہلکی سے ہوائیں چلیں گی۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button