متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں دو سڑکوں کیلئے حکام نے نئے اسپیڈ لمٹ کا اعلان کر دیا

خلیج اردو
راس الخیمہ : راس الخیمہ میں دو سڑکوں کیلئجے نئے اسپیڈ لمٹس کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ان سڑکوں کیلئے حدرفتار میں اضافہ کیا گیا ہے۔

راس الخیمہ کے جنرل کمانڈ برائے پولیس نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا ہے کہ شمال اسٹریٹ پر ریڈار اسپیڈ نکھیل انٹرجنکشن کی طرف 100/121 کولمیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔

دوسری طرف ڈیگاگا اسٹریٹ کو بھی 100/121 فی گھنٹہ کی رفتار کے حساب سے ایڈجسٹ کیا گیا ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button