متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا کے سخت قوانین : حسد کی وجہ اپنے دوست کے خلاف نازیبا کلمات پر مقدمہ درج کر لیا گیا

خلیج اردو
دبئی : سوشل میڈیا پراپنے دوست کو حراساں کرنے سے متعلق کیس میں استعاثہ نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے پبلک پراسیکیوشن کے مطابق احمد اپنے ساتھی سلیم ( نام تبدیل کیے ہیں) کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا کلمات ادا کیے۔

تفصیلات کے مطابق اس کا دوست اپنے ساتھ کے کامیابی سے جل کر اسے ہضم نہیں کر پارہا تھا۔

حکام نے کہا ہے کہ یہ کوئی جواز نہیں کہ دوست کی کامیابی کی وجہ سے آپ اس سے حسد کرے۔ دوسروں کی کامیابیوں کو مزید محنت کرنے کی ترغیب دینا چاہیے۔

پبلک پراسیکیوشن نے مزید کہا کہ دوسروں کا مذاق اڑانا ناقابل قبول ہے اور غیر اخلاقی رویہ قانونی کارروائی کا باعث بنے گا۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button