متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں نجی شعبوں کیلئے بھی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

خلیج اردو
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات میں نجی شعبوں کیلئے عید پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

ادا شدہ چھٹیاں 29 رمضان سے 3 شوال تک ہوں گی۔

اس سے قبل وفاقی اتھارٹی برائے حکومتی انسانی وسائل نے سرکاری اداروں کے ملازمین کیلئے عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا تھا۔

عید کا اعلان خالصتاً چاند دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ جب عید کا چاند دکھائی دیتا ہے۔

عیدالفطر کا آغاز شوال کے پہلے دن ہوتا ہے۔ عیسوی سال کلنڈر کے مطابق دو مئی کو عید کا امکان ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button