متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں ویک اینڈ کی تبدیلی ، یکم جنوری سے جمعہ کا خطبہ ملک بھر میں 1:15 بجے ہوگا

خلیج اردو 07 دسمبر 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات بھر میں مساجد میں جمعہ کا خطبہ 1:15 پر ہوگا۔ اس کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے ہوگا۔

یہ اس کے بعد ہوا جب یو اے ای نے دو دن اور ایک آدھے دن کے ویک اینڈ کا اعلان کیا۔

متحدہ عرب امارات کے سرکاری میڈیا آفس کے مطابق جمعہ کو دوپہر سے اور ہفتہ اتوار کو مکمل چھٹی ہوگی۔ تمام وفاقی سرکاری اداروں کو 2022 کی شروعات میں نئے ویک اینڈ پلان پر منتقل ہونا پڑے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button