متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس سے متعلق تفصیلات جاری کر دی گئی

خلیج اردو
25 جولائی 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

وزارت صحت اور روک تھام کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 1528 کیسز سامنے آئے ہیں ، 1491 افراد وائرس سے شفایاب ہوئے ہیں جبکہ چار افراد وبائی مرض سے ہلاک ہوئے ہیں۔

اب تک ملک میں رپورٹ شدہ کیسز 671636 ، 649173 افراد صحت یاب جبکہ 1920 ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button