متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موسم ، بادل اور بارش کے ساتھ ہوائیں چلنے کو امکان

خلیج اردو
23 جولائی 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں آج کا موسم خوشگوار رہے گا۔ ملک کے اکثر علاقے بادلوں کی لیپٹ میں رہیں گے جس سے بارش برسنے کا امکان ہے۔

متحدہ عرب امارات کے رہائشی دھندلے آسمان کو دیکھیں گے جس سے متوقع طور پر بارش برسنے کا امکان ہے۔ دوپہر کے وقت مشرق سے آنے والے بادلوں سے بارش برسنے کی توع کی جارہی ہے۔

ملک میں ہلکے سے درمیانی ہوائیں چلیں گی جس سے تازہ سے مضبوط بادلوں کا ٹکراؤ ہوگا اور ساتھ میں گرد اور کہر بھی بنے گا۔

بحیرہ عرب اور بحیرہ اومان کا بہاؤ معتدل رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button