متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موسم

خلیج اردو – قومی موسمیات (این سی ایم) کا کہنا ہے کہ جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے مشرق میں جزوی طور مطلع پر ابر آلود رہے گا۔

موسم بیورو کا کہنا ہے کہ اندرونی علاقوں میں پارہ 37 ڈگری کی بلند سطح پر پہنچے گا۔

تیز نمی کی وجہ سے شام کے وقت کچھ مغربی علاقوں میں دھند کا امکان ہے۔

دن کے وقت ہلکی ہلکی ہوائیں چلیں گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button