متحدہ عرب امارات

پاکستان ، بھارت ، بنگلادیش اور سری لنکا سے متحدہ عرب امارات کیلئے پروازوں کی معطلی 7 اگست سے بھی آگے جاسکتی ہے

خلیج اردو
03 اگست 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھارت ، پاکستان ، بنگلادیشن اور سری لنکا کیلئے پروازوں کی معطلی سے متعلق فیصلے میں 7 اگست سے توسیع ہو سکتی ہے۔ اس پابندی کو حکومت اختیار کی وجہ سے مزید بھی بڑھایا جاسکتا ہے۔

اتحاد کے فیصلے کو دیکھتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی پروازوں پر پابندی سات اگست سے بھی آگے جا سکتی ہے۔ اپنی ویب سائیٹ پر اتحاد ایئرویز نے کہا ہے یہ فیصلہ لچکدار ہے اور ابھی زیر غور ہے کہ اس میں توسیع ہو سکتی ہے یا نہیں۔

گلف نیوز کے ایک آرٹیکل کے سکرین شارٹ کا دعویٰ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک جعلی خبر گردش کررہی ہے اور اس حوالے سے گلف نیوز نے وضاحت کی ہے کہ پروازوں پر پابندی میں توسیع سے متعلق تاریخ سات اگست ہے اور 31 دسمبر نہیں ہے۔

ٹریول انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق یہ پابندی 31 دسمبر تک جا سکتی ہے کیونکہ 7 اور 12 اگست کی پروازیں منسوخ ہو گئیں ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے شہری ، سفارتی مشن ، سرکاری وفواد اور گولڈن ویزہ ہولڈرز کو اس حوالے سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ قرنطینہ کیے جانے کے شرط کو بھی قبول کرنا ہوگا۔

ابھی تک تاریخ کے حساب سے متحدہ عرب امارات کیلئے پروازوں میں کیا تبدیلی ہوئی ہے؟
22 اپریل : جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی اور نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر ایمرجنسی مجمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ بھارت سے ہر قسم کی قومی اور بین الاقوامی پروازوں پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔

جاری ہے

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button