متحدہ عرب امارات

کیا آپ اس شخص کو جانتے ہیں؟ پولیس نے لاش کی شناخت میں مدد مانگ لی

خلیج اردو

دبئی: دبئی پولیس نے ایک شخص کی تصویر جاری کی ہے جس کے باعرے میں کہا گیا ہے کہ چونکہ ان کے پاس شناختی دستاویزات نہیں ہیں اور ابھی تک لاپتہ ہونے کی اطلاع نہیں ۔

 

ایسے میں اس شخص کی تلاش کیلئے مدد طلب کی ہے۔ یہ شخص بر دبئی پولیس اسٹیشن کے دائرہ اختیار میں مردہ پایا گیا۔

 

پولیس کے مطابق اس کے پاس کوئی شناختی دستاویزات نہیں تھے اور ابھی تک اس کی گمشدگی کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 

حکام کے لیے موت کی وجہ کا تعین کرنے کے لیے لاش فی الحال جنرل ڈپارٹمنٹ آف فرانزک سائنس اینڈ کرمنالوجی میں ہے۔

 

میت کی شناخت میں مدد کے لیے کوئی بھی معلومات درج ذیل نمبر پر دبئی پولیس کال سینٹر کو بھیجی جا سکتی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button