متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : دھند کی وجہ سے 28 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں ، ایک شخص زخمی ہو گیا

خلیج اردو
07 اپریل 2021
دبئی : دھند کی وجہ سے بدھ کے روز 28 گاڑیاں آپسمیں ٹکرا گئیں جس کی وجہ سے ایک عورت زخمی ہو گئی۔ اس دھند کی وجہ سے ٹریفک بری طرح سے جام ہو گئی تھی۔

برگیڈیئر سیف مظہر المزروئی جوکہ دبئی پولیس میں جنرل ڈیپارٹمنٹ آف ٹریفک میں ڈائریکٹر ہے ، کا کہنا ہے کہ حادثہ دھند کی وجہ سے ایمریٹس ہائی وے پر پیش آیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں متعدد گاڑیوں کے ٹکرا جانے کی اطلاع ملی تھی جو ابوظبہی روڈ پر پیش آیا۔ المزروئی نے خبردار کیا ہے کہ وہ سڑک پر چلتے ہوئے دھند اور موسم کے حالات کا خیال رکھیں۔

گاڑیوں کے مالکان سے کہا گیا ہے کہ وہ محفوظ فاصلہ رکھیں۔

المزروئی نے ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کے ٹریفک لائٹس کو ہلکا رکھیں۔ حد رفتار کا خیال رکھیں اور روڈ کے خالی ہونے تک کا خیال رکھیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button