پاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

36 مسافر کورونا کا شکار، دبئی جانے سے روک دیا گیا

خلیج اردو: کراچی سے دبئی جانے والے 36 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے والے مسافروں کو بورڈنگ سے روک دیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ان مسافروں کے روانگی سے 4 گھنٹے قبل ریپڈ ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ تاہم، جن مسافروں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے انہیں قرنطینہ سینٹرز منتقل کر دیا گیاہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button