متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب اممارات میں سرکاری ملازمتین جس مین تنخواہ 40 ہزار درہم تک ہے

03 دسمبر 2020
دبئی: متحدہ عرب امارات میں مختلف سرکاری نوکریوں کا اشتہار دیا گیا ہے جس کی تنخواہ انتہائی پرکشش ہےاور یہاں تک کہ 40 ہزار درہم تک بھی تنخواہ موجود ہے۔

Dubaicareers.ae پر شائع ہونے والی ملازمتوں کے بارے میں جان کر کوئی بھی چاہے گا کہ ان میں انہیں موقع ملے۔

غیر ملکیوں کیلئے سرکاری نوکریون کا موقع ملتے ہی وہ غیر ملکی جو صرف نجی شعبے میں ملازمت پر توجہ مرکوز کرنے والوں کیلئے مواقع میں اضافہ ہو گیا ہے۔ آئیے ملک میں ملازمت کے دستیاب مواقع میں سے کچھ پر ایک نظر ڈالیں۔

خریداری سے متعلق ملازمت کے مواقع:

آجر یا کمپنی : پروفیشنل کمیونیکیشن کارپوریشن

تعلیمی معیار: گریجویشن
مطلوبہ قومیت: متحدہ عرب امارات

ماہانہ تنخواہ: 30001-40000

https://jobs.dubaicareers.ae/careersection/dubaicareers/jobdetail.ftl?job=20000487&tz=GMT%2B04%3A00&tzname=Asia%2FDubai

فنانس سیکشن کے سربراہ کا موقع :
ملازمت کی قسم: فنانشل
آجر یا کمپنی: پروفیشنل کمیونیکیشن کارپوریشن
تعلیمی قابلیت : بیچلر ڈگری
قومیت : متحدہ عرب امارات
ماہانہ تنخواہ: 30001-40000

https://jobs.dubaicareers.ae/careersection/dubaicareers/jobdetail.ftl?job=20000151&tz=GMT%2B04%3A00&tzname=Asia%2FDubai

مؤذن
ملازمت کی قسم: دیگر ملازمتیں
آجر: محکمہ اسلامی امور اور خیراتی سرگرمیاں
تعلیمی سطح: سیکنڈری اسکول
قومیت: تمام قومیتں ، تاہم متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو ترجیح دی جائے گی
ماہانہ تنخواہ: 10 ہزار سے کم نہ ہو۔

https://jobs.dubaicareers.ae/careersection/dubaicareers/jobdetail.ftl?job=20000916&tz=GMT%2B04%3A00&tzname=Asia%2FDubai

امام مسجد :
ملازمت کی قسم: دیگر نوکریاں
آجر یا کمپنی: شعبہ اسلامی امور اور خیراتی سرگرمیاں
تعلیمی سطح: ڈپلومہ ہولڈر
قومیت: تمام قومیتیں ، (متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو ترجیح دی جائے گی
ماہانہ تنخواہ: 10000 سے کم

https://jobs.dubaicareers.ae/careersection/dubaicareers/jobdetail.ftl?job=20000917&tz=GMT%2B04%3A00&tzname=Asia%2FDubai

انٹرنل آڈیٹر
ملازمت کی قسم: آڈٹ
آجر: پروفیشنل کمیونیکیشن کارپوریشن
تعلیمی قابلیت : بیچلر
قومیت: متحدہ عرب امارات
ماہانہ تنخواہ: 30001-40000
نظام الاوقات: فل ٹائم

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button