متحدہ عرب امارات

امارت میں ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد ڈسکاؤنٹ اسکیم آج اختتام پذیر ہو جاۓ گی

ابوظہبی پولیس نے 22 جون تک ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد ریاعت کا اعلان کیا.جبکہ ابوظہبی پولیس نے 22 دسمبر تک ٹریفک جرمانوں پر 35٪ اور 25٪ ریاعت کا بھی اعلان کیا ہے۔

ابوظہبی پولیس نے گاڑیوں کے مالکان اور گاڑی چلانے والوں سے اپیل کے ہے کہ، ٹریفک جرمانوں کے ریاعتی مدت میں اپنے ٹریفک جرمانے ادا کریں تا کہ آپکو اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ ہوں. اپنے ٹریفک جرمانوں کو جمع کرنے کے لئے ابوظہبی پلکے ویب سائٹ پر جاۓ یا سمارٹ ایپلیکیشن کے ذرے جمع کریں.

پولیس نے ٹریفک جرمانے پر تین طرح کی ریاعت کی پیش کش کی تھی۔

ان میں 22 دسمبر 2019 سے قبل ہونے والے جرمانوں پر 50 فیصد کی چھوٹ بھی شامل ہے جو 22 جون 2020 کو ختم ہوگی.

ٹریفک خلاف ورزی کرنے کے 60 دن کے اندر اگر کوئی جرمانہ ادا کرتا ہے، اسے 35 فیصد ریاعت دی جاۓ گی، جبکہ 60 دن کے بعد 22 دسمبر تک 25 فیصد ریاعت دی جاۓ گی .

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button