خلیج اردو: لاہور سے دبئی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی ،ایئربلیو کی پرواز 410 سے دوران ٹیک آف پرندہ ٹکرا گیاجس کے بعد جہاز کے کپتان نے طیارے کی واپس لاہور میں ہنگامی لینڈنگ کروا دی۔