خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

دبئی کا ہسپتال ڈرون کے ذریعے مریض کے گھر ادویات پہنچانے میں کامیاب

خلیج اردو: دبئی کے ایک ہسپتال نے فلائنگ ڈرون کا استعمال کرکے مریض کو کامیابی سے دوا گھر پہنچا دی ہے۔

ڈرون کے ذریعے میڈیسن ڈیلیوری لائف سیونگ سروس ہے، جو ضرورت مندوں کو فوری طور پر ضروری دوا فراہم کر سکتی ہے۔

https://twitter.com/DXBMediaOffice/status/1663536100684562434?s=20

اس اقدام سے کاربن اخراج کو کم کرنے اور مشکل راستوں والے علاقوں میں طبی رسائی میں بھی مدد ملے گی۔

ڈرون کے ذریعے میڈیکل ڈیلیوری کا پہلا کامیاب ٹرائل دبئی سلیکون اوسس (ڈی ایس او) میں ہوا۔

فقیہ یونیورسٹی ہسپتال مشرق وسطیٰ میں طبی نگہداشت فراہم کرنے والا پہلا ادارہ ہے جس نے ادویات کی ترسیل کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھایا

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button