متحدہ عرب امارات

ابوظہبی نے رش کے اوقات کے دوران مرکزی سڑکوں پر بڑی گاڑیوں ، ٹرکوں کے چلانے پر پابندی عائد کردی

پولیس نے ڈرائیوروں سے درخواست کی ہے کہ، وہ اس بات کا خیال رکھیں اور یقینی بنے کے رش کے اوقات میں اہم سڑک استعمال نہ کریں .

ابوظہبی پولیس نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اتوار 28 جون سے رش کے اوقات میں ٹرکوں اور بڑی گاڑیوں کو مرکزی سڑکیں استعمال کرنے پر پابندی ہوگی۔

ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کے مطابق،ابوظہبی پولیس ہیڈ گورنمنٹ ہیڈ کوارٹر ، محکمہ ٹرانسپورٹ کے تعاون سے ، ابوظہبی سٹی میں صبح 6:30 سے  9:00 بجے تک اور شام 3:00 سے 6:00 بجے تک اور بڑی گاڑیوں کو مرکزی شاہراہوں پرجانے کی اجازت نہیں ہوگی. تاہم العین کے لئے اوقات کچھ یو ہے کہ ، صبح 6:30 سے8:30 بجے تک اور شام 2:00 سے  4:00 بجے تک مرکزی شاہراہوں پر جانے کی اجازت نہی

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button