متحدہ عرب امارات

ابوظہبی سے مختلف شہروں کے لیے بس سروس کا آغاز کل ہوگا

 

خلیج اردو آن لائن:

ابوظہبی حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ابوظہبی سے دیگر شہروں کے لیے بس سروس 31 دسمبر یعنی کل سے دوبارہ شروع ہو جائے گی۔

ابوظہبی کے ٹرانسپورٹ سے متعلق محکمے آئی سی ٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ” ابوظہبی سے مختلف شہروں کے درمیان انٹر سٹی پبلک بس سروس کا دوبارہ آغاز 31 دسمبر سے تبدیل شدہ اوقات کار کے ساتھ ہوجائے گا”۔

بس سروس میں کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل کیا جائے گا، اسی لیے بسوں کی مسافروں کے لیجانے کی اصل گنجائش سے 50 فیصد کم سواریوں کے ساتھ چلایا جائے گا۔

مزید برآں، عوامی ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والے مسافروں کو ڈرائیوروں کے لیے فیس ماسک کا استعمال لازم ہوگا۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button