متحدہ عرب امارات

ابوظبہی : قانون سازی ڈیجیٹلائز کر دی گئی ، اب ججز انلائن فیصلہ سازی کر سکیں گے

خلیج اردو
03 اکتوبر 2021
ابوظبہی : ابوظبہی ، العین اور دھفرا میں عدالتوں نے تنازعات سننے اور ججز سننے کیلئے انہیں اب کسی ذمینی دفتر کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ وہ اب انلائن بھی مقدمات کی سماعت کر سکیں گے۔

ابوظبہی جودیشل ڈیپارٹمنٹ اے ڈی جے ڈی نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ قانون سازی کیلئے اپنی نوعیت کی پہلی ون اسٹاپ شاپ فار لیجیٹیشن کا انیشیٹو لیا ہے۔

اس انیشیٹیو کے تحت ججز اب ویڈیو کانفرنس کی مدد سے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے فیصلہ سازی کر سکیں گے۔

اے ڈی جے ڈی کے انڈرسیکرٹری یوسف سعید الابری کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ابوظبہی کیپٹل کورٹ نے الیکٹرانک لیجسلیشن میں گلوبل لیڈرشپ حاصل کی ہے۔

یہ اقدام نائب وزیر اعظم اور صدارتی امور کے وزیر اور ابوظہبی جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین شیخ منصور بن زید النہیان کی ہدایات کے ایک حصے کے طور پر سامنے آیا۔

اعلی ترجیحات میں جوڈیشل اور قانونی ضروریات پوری کرنا ، ابوظبہی میں تیزی سے رونما ہونے والی ترقی اور اہداف کا حصول شامل ہے۔ یہ اعلیٰ معیار اور عالمی پریکٹسس کے مطابق ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ون اسٹاپ شاپ انیشیٹیو کمیونٹی کو فائدہ پہنچائے گی۔ اس سے عوام کا اعتماد بڑھ جائے گا۔

شیخ منصور نے یہ بھی اشارہ کیا کہ اس اقدام کو شروع کرنے میں کچھ خرچ نہیں آیا ۔ اے ڈی جے ڈی تکنیکی وسائل کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرتے ہوئے ریموٹ قانونی چارہ جوئی کی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔ اس نے عدالتی شعبہ کی ممتاز عدالتی صلاحیتوں اور مہارت پر بھی انحصار کیا۔

یہ کرونا وائرس کے پھیلنے کے بعد عدالتی محکمہ کی جانب سے متعارف کرائے گئے ڈیجیٹل اقدامات کی تازہ ترین صورتحال ہے۔ جب ابوظہبی کی عدالتوں میں زیادہ تر سماعتوں کو دور دراز سے سنا گیا ہے بغیر قانونی چارہ جوئی کے یا عدالت کے کمروں میں جسمانی طور پر حاضر ہوئے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button