متحدہ عرب امارات

دبئی گلوبل ویلج نے نئے ایڈونچرس زون کا اعلان کر دیا

خلیج اردو
16 ستمبر 2021
دبئی :گلوبل ویلج دبئی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے 26 ویں سیزن کیلئے نئے ایڈونچرس زون کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ پیٹر ریبٹ آٹریکشن ہاؤسز جو کہ سلور گیٹ میڈیا کے تیار کردہ ہٹ اینیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز پر مبنی ہیں ، کی سرگرمیاں یہاں پیش ہوں گی۔

بچے یہاں مسٹر میک گریگور گارڈن میں انجوئے کرسکتے ہیں۔ گلوبل ویلج کلا کہنا ہے کہ ہم نے پچھلے سیزن میں پیٹر خرگوش کو گلوبل ولیج میں ایک انتہائی مقبول اسٹیج شو کے ساتھ متعارف کرایا تھا۔ ہمیں یقین ہے کہ متحدہ عرب امارات اور کے نوجوان مہمان اس نئی کشش کو پسند کریں گے۔

اس زون میں بچوں اور ان کے فیملیز کیلئےتفریحی اور تعلیمی مواد سمیت مسٹر میک گریگر گارڈن میں پودے لگانا اور برتن بنانا ، گلہری نٹکن ایکٹیویٹی پارک میں کودنا اور چڑھنا شامل ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button