متحدہ عرب امارات

نیا سال اور شیخ زید فیسٹول : دنیا کے تین ریکارڈ توڑنے والے بہترین شوز میں کیا تھا؟

خلیج اردو
ابوظبہی : ابوظبہی کے الوتھابہ میں ہونے والے گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اپنے بہترین آتش بازی شو کے ذریعے تین عالمی ریکارڈ توڑے۔ 40 منٹ تک چلنے والی آتش بازی کے ذریعے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا۔

اس شاندار آتش بازی نے حجم ، دورانیے اور قسم کو لے سارے ریکارڈ ٹور؁۔ یہ ابوظبہی میں نئے سال کی شام پر منعقد کیا گیا تھا۔

آتش بازی کے علاوہ اپنی نوعیت کا پہلا ڈرون شو تھا جس نے نئے سال کو فیچر کیا تھا۔ اس کے علاوہ یہاں کلچرل شوز ، ڈانش پرفارمنسز اور دوپہر تین بجے سے رات تک آتش بازی رہی۔

اس فیسٹول میں کرونا وائرس کے ایس او پیز کو سختی سے لاگو کیا گیا تھا اور داخلے کیلئے پی سی آر ٹیسٹ کا نتیجہ درکار تھا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button