متحدہ عرب امارات

العین جبل حافف صحرائی پارک کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

خلیج اردو
29 اکتوبر 2020
ابوظبہی: یکم نومبر سے العین کا جبل حافف صحرائی پارک سیاحوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔ ابوظبہی کے ادارہ برائے ثقافت و سیاحت نے اعلان کر دیا۔

پارک میں اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو نے اثار قدیمہ کے 8000 سے پرانے آثار اور باقیات کی موجودگی کو سراہا ہے۔ اس مقصد کیلئے http://jebelhafitdesertpark.ae پر جاکر ٹکٹ بکنگ کی جا سکتی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button