متحدہ عرب امارات

دبئی کے رہائشیوں کے لئے امارت میں واپس انے کے لئے نئے طریقہ کار

رہائشیوں کو جی GDRFA سے منظوری ملنے کے بعد ہی اپنے ٹکٹ بک کروانے چاہئیں۔

بیرون ملک پھنسے دبئی کے رہائشیوں کی وطن واپسی کے لئے ایک نیا نظام متعارفکیا ہے۔ دبئی کی بحران اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی سپریم کمیٹی نے گذشتہ روز اعلان کیا تھا کہ امارات کے ہوائی اڈوں نےپر (22 جون) سے رہائشیوں کا استقبال شروع کردیا ہے۔

رہائشیوں کو پرواز کے ٹکٹوں کی بکنگ سے قبل دبئی کے جنرل ڈائریکٹوریٹ ریذیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز (GDRFA) سے منظوری لینا ضروری ہے۔ اس سے قبل ، انہیں شناخت اور شہریت کے لئے فیڈرل اتھارٹی سے منظوری لینا ضروری تھا۔ منظوری حاصل کرنے کے لئے یہا کلک کریں : GDRFA ۔

امارات ایئر لائن نے پوسٹ کردہ رہائشیوں کیلئے ہدایت نامہ کی تازہ ترین فہرست کے مطابق ، اگر درخواست منظور ہوجائے تو ، رہائشیوں کو "فوری جواب موصول ہوگا”۔ "اگر درخواست پر کارروائی نہیں ہوسکی تو ، آپ بعد میں دوبارہ کوشش کرسکتے ہیں ،”

رہائشیوں کو منظوری ملنے کے بعد ہی اپنے ٹکٹ بک کروانے چاہئیں۔ امارات نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ، "بکنگ کے عمل کے دوران ، آپ کو اپنا GDRFA درخواست نمبر درج کرنے کے لئے کہا جائے گا۔ جب آپ سفر کریں گے تو منظوری کے ای میل کی ایک کاپی آپکے پاس ہونی چاہئے۔”

دبئی جانے والے ہر مسافر کو صحت سے متعلق اعلامیہ فارم اور قرنطینہ کے حوالے سے فارم پُر کرنے کی ضرورت ہے۔ "دونوں فارموں کو پرنٹ کرنے ، مکمل کرنے اور دبئی ہیلتھ اتھارٹی کے عملے کے پہنچنے کے بعد دینے کی ضرورت ہے۔”

امارت واپس لوٹنے والے افراد کے لئے طریقہ کار:

  • انہیں دبئی ائیرپورٹ سے آپریٹ ہونے والی ایئر لائن کومپنیوں کے ویب سائٹ کے زریعے اپنے لئے ٹکٹ بک کروانی ہوگی
  • انہیں ایک فارم پر دستخط کرنے ہوگی، جس میں کورونا وائرس کے حوالے سےمعاہدہ ہوگا جو کے اس بات کی تصدیق کرے گی کہ ، کورونا ٹیسٹ، علاج معالجے کے اخراجات وو خود برداش کریں گے
  • تمام آنے والوں کو COVID – 19 DXB APP پر اپنی تفصیلات درج کروانی ہوگی۔
  • روانگی سے پہلےPCR ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ دبئی کے ائرپورٹس پر انہیں ٹیسٹ کروانے کی ضرورت ہوگی۔
  • رہائشیوں کو اپنے PCR ٹیسٹ کے نتائج آنے تک گھر ہی رہنا چاہئے۔
  • اگر انکا کوویڈ-19 ٹیسٹ مثبت اتا ہیں تو انھے 14 دن کے لئے قرنطینہ میں رہنے کے پابند ہوگی.
  • انہیں دبئی میں لاگو تمام احتیاطی تدابیر ، جیسے ماسک پہننا ، دو میٹر کا دوری برقرار رکھنا ، اور باقاعدگی سے ہاتھ دھونےجسی حفاظتی احکامات کی تعمیل کرنی ہوگی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button