متحدہ عرب امارات

شارجہ میں 30 جون تک ٹریفک جرمانوں پر رعایت

شارجہ میں ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد رعایت، جرمانوں پر رعایت وہ لوگ حاصل کرسکتیں ہیں جن پر 31 مارچ 2020 سے پہلے جرمانے عائد کے گئے تھے

 

اگلے ہفتے رعایت کی آخری تاریخ ہے، گاڑی چلانے والوں سے گزارش کی جاتی ہیں کہ وہ اس پیش کش سے فائدہ اٹھاۓ اور ٹریفک جرمانے ادا کریں.

شارجہ روڈس اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (ایس آر ٹی اے) نے یکم اپریل سے 30 جون تک ٹریفک جرمانے پر 50 فیصد رعایت کا اعلان کیا تھا ، جسے شارجہ ایگزیکٹو کونسل (ایس ای سی) نے منظور کیا تھا۔

ایس آر ٹی اے کے ڈائریکٹر ، عبدالعزیز الجاران نے کہا کہ یہ اقدام شارجہ کے سپریم کونسل کے ممبر اور حکمران ، ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد ال قاسمی کی ہدایت اور شارجہ کے لوگوں کے حالات زندگی کو بہتر بنانے کےلئے ان کی خواہش کے مطابق تھا۔ خاص طور پر موجودہ کوویڈ 19 صورتحال کے دوران۔

جو لوگ جرمانوں پر رعایت حاصل کرنا چاھتے ہے، انہے آخری تاریخ (30 جون ) سے قبلاتھارٹی کی ویب سائٹ پر جا کر جرمانے ادا کرنے چاہئے. www.srta.gov.ae

 

Source : Khaleej Times

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button