خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

سعودی عرب میں مقابلہ حسن، بوٹوکس کرانیوالے 40 اونٹ باہر

خلیج اردو: سعودی عرب ميں 40 اونٹ خوبصورتی کے انجيکشن لگوانے کی وجہ سے مقابلہ حُسن سے باہر کردیئے گئے۔شاہ عبدالعزيز اونٹ ميلے ميں اونٹوں کے مقابلہ حُسن سے پہلے حکام نے کريک ڈاؤن کيا اور 40 ايسے اونٹوں کی نشاندہی کی گئی جنہيں جھُرياں دور کرنے کیلئے بوٹوکس انجيکشن لگوائے گئے تھے۔رپورٹ کے مطابق بوٹوکس انجیکشن لگوانے والے 40 اونٹوں کو مقابلے کیلئے نااہل قرار دے ديا گيا۔سعودی عرب ميں اونٹوں کو پُرکشش بنانے کیلئے مصنوعی اشياء کے استعمال پر سخت پابندی ہے، اونٹوں کو مختلف مقابلوں ميں مجموعی انعامی رقم 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دی جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button