خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈ کا آرمی ریلیف فنڈ میں 25 لاکھ ڈالر کا عطیہ

خلیج اردو : دبئی پورٹ ورلڈ کے چیئرمین شیخ سلطان احمد بن سلیمان نے آرمی ریلیف فنڈ میں 25 لاکھ ڈالر کی رقم عطیہ کر دی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دبئی پورٹ ورلڈ کے چیئرمین شیخ سلطان احمد بن سلیمان نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران سیلاب کی تباہ کاریوں، امدادی کوششوں اور بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا –

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button