متحدہ عرب امارات

انشورنس کا باعتماد نام جو آپ کی گاڑی کا مستقل محفوظ بنائے اور آپ کو قانونی مشکلات سے بچائیے

[ad id=”17248″]

الراحة انشورنس پالیسی کی خریداری جہاں انتہائی آسان ہے وہاں آپ کو 30 سے 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ بھی ملتا ہے۔

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کے قانون کے مطابق گاڑی کی انشورنس کرانا لازمی ہے۔ جن ڈرائیوروں کی گاڑیوں کی انشورنس نہیں ہوئی ان کو بھاری جرمانوں کے ساتھ ڈرائیونگ لائنسنپر سیاہ ڈاٹس بھی لگائے جاتے ہیں۔
ایسے میں جب ملک بھر میں کار انشورنس کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے، انشورنس کیلئے مناسب قیمت پر بااعتماد ادارے کا ملنا غنیمت سے کم نہیں۔

مختلف سماجی حلقوں کی جانب سے کیے گئے سرویز کے مطابق الراحة انشورنس وہ قابل بھروسہ نام ہے جو انشورنس کی دنیا میں ملک بھر میں گاڑیوں کے مالکان کی اولین انتخاب میں سے ہے۔

الراحة انشورنس پالیسی کی خریداری جہاں انتہائی آسان ہے وہاں آپ کو 30 سے 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ بھی ملتا ہے۔
نصف قیمت میں گاڑی کی انشورنس کرانے کیلئے واٹس اپ نمبر ( 0552765225)  پر آپ چند معلومات فراہم کرکے ہی اپنی گاڑی انشورڈ کراسکتے ہیں۔
سہولت حاصل کرنے کیلئے آپ کو دیئے گئے واٹس اپ نمبر پر بتانا ہوگا کہ آپ کس طرح کی انشورنس چاہتے ہیں۔ آگر آپ کو معلومات نہیں ہیں تو آپ کو کار انشورنس کی مختلف اقسام کے بارے میں بتایا جائے گا اور آپ کی گاڑی اور ضرورت کے مطابق پالیسی تجویز کی جائے گی۔

آپ مندرجہ زیل دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کرکے انلائن یا موقع پر جاکر الراحة انشورنس کے شاندار آفرز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ آپ کی رہنمائی تامل ، انگریزی ، ہندی اور عربی زبانوں میں سے آپ کی پسند کی زبان میں کی جائے گی۔

[ad id=”17248″]

رابطے کیلئے نمبرز ہیں
WhatsApp Number: +971 552765225
Mobile Number: +971 552765225

[ad id=”17248″] [ad id=”17248″]

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button