متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس مقابلہ : ابوظہبی میں نقل و حرکت پر پابندی کے بعد 12 جگوں پر چیکنگ کی لئے چیک پوائنٹس بنا دی گئی.

پولیس نے رہائشیوں سے نقل و حرکت کی پابندی کرنے کی اپیل کی ہے.

ابوظہبی میں آج سے شہر میں دخول اور خوروج پر پابندی شوروہ ہو جاۓ گی، جس کو کنٹرول کرنے کے لئے ابوظہبی پولیس نے شہر بھر میں مختلف داخلی راستوں پر 12 چیک پوائنٹس قائم کردی ہیں،

پولیس نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ دارلحکومت سمیت، العین اور الدفرہ کے درمیان نقل و حرکت پر پابندی ہوگی.

پولیس نے رہائشیوں سے سفری پابندیوں کی پابندی کرنے کی اپیل کی ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریفک اینڈ پیٹرول ڈیپارٹمنٹ بریگیڈیئر سالم بن بارک ال دھہری نے کہا ، ” نقل و حرکت پر پابندی کے نفاذ کے لئے ہر ایک شہری کو تعاون کرنا چاہئے. ہم شہریوں سے قومی اسکریننگ پروگرام کی تکمیل تک
شہروں کے درمیان سفر کرنے سے گریز کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ”

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button