متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارت نے اسکولز اور کالجز کو واپس کھلنے کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں

ہر اسکول انتزامیا پے لازم ہو گا کے وہ اپنے انتظامی عملے ، اسٹوڈنٹ اور ٹیچرز کا روزانہ کی بنیادوں پے ٹمپریچر چیک کریں .

مامولاتے زندگی بحال کرنی کی کوششوں کے تحت پیر کے روز اسکولز ، یونیورسٹیز اور نرسیرییس کی اگلے تعلیمی سال ستمبر میں کھلے جانے کے امکانات کے بعد اک گائیڈ پلان جاری کیا گیا .

ایجوکیشن منسٹری کے سرکاری ترجمان : عنود عبدلله أل حاج, کا کہنا تھا کے تمام گورنمنٹ اور نجی تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کی بَحالی کے لیے اک منسوبہ بانالیا گیا ہے جسکے تحت حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائیگا .

انکا کہنا تھا کے ; ہر اسکول میںانتظامی عملے ، اسٹوڈنٹ اور ٹیچرز کا روزانہ کی بنیاد پے ٹمپریچر چیک کیا جائیگا .

ال حاج کا کہنا تھا کے اسکولوں میں معاشرتی فاصلے کو یقینی بناتے ہوئے کلاس روم کے اندر کم اسٹوڈنٹ کو بٹھایا جائیگا اور کسی بھی قسِم کی غیر نیسابی سرگرمیوں کی اِجازَت نہیں ہوگی .

انکا مزید کہنا تھا کے ; کلاس رومز ، لیبارٹریوں اور دیگر سہولیات کی روزانہ کی بنیاد پے جراثیم کشی کی جائیگی .

اسکول انتظامیاں کو اِس بات کا خاص دیہان رکھنا ہو گا کے بچے اپنا كھانا اک دوسرے کے ساتھ شیئر نا کریں .

سرکاری ذرائع کے مطابق اسکولز کو کہا گیا ہے کے وہ بسوں میں بھیمعاشرتی فاصلے کو مدی نظر رکھتے ہوئے اسٹوڈنٹ کی تعداد کو 30 فیصد تک رکھیں اور بس میں بٹھانے سے قبل ہر اسٹوڈنٹ کا ٹمپریچر چیک کریں .
ہر تعلیمی ادارے میں صحت اور حفاظت کے اہلکار کا ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے .
ال حاج کا کہنا تھا کے ; “مدد اور بحالی کی خدمات کے عملے کا اسکول ٹائمنگ کے دوران داخلہ مومنو قرار دیا گیا ہے”.

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button