متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات: ماسک اور دستانے سڑک پر نہ پھینکیں ورنہ ذمہ دارا خود ہوں گے

خلیج اردو
22 اکتوبر 2020
ابوظبہی: ابوظبہی پولیس نے خبردار کیا ہے کہ عوام ماسک اور دستانے سڑک یا گلی یا کھلی فضا میں نہ پھینکیں بصورت دیگر انہیں جرمانہ کیا جائے گا۔

ایک بیان میں ابوظبہی پولیس نے حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھنے اور ماحول کو صاف رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ کھلی فضا میں کچرا پھینکنے والوں سے 1000 درہم جرمانہ وصول کیا جائے گا اور انہیں ٹریفک پوائنٹس میں چھ پوائنصت بھی ڈالے جائیں گے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button