متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس: ابو ظہبی نے پابندیوں میں آسانی کردی ، بڑی عمر کے افراد کو مالز میں داخلے کی اجازت-

ابو ظہبی نے عمر کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

شاپنگ مالز ، کوآپریٹو سوسائٹیوں ، سپر مارکیٹوں اور کھیلوں کی سہولیات کے ساتھ ساتھ مالز کے باہر تمام دکانوں اور ریستوران میں داخل ہونے والے افراد کی عمر کی حد 60 سے بڑھا کر 70 کردی گئی ہے۔

نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این سی ای ایم اے یو) اور وزارت صحت و روک تھام (ایم ایچ ایچ اے پی) کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچوں کو اب بھی ایسی سہولیات میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔

Source : Khaleej Times
18 June 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button