متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس کی وباء ، قوم کے معماروں کیلئے ابوظبہی حکام کا اہم اعلان

خلیج اردو
21 ستمبر 2020
ابوظبہی: متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی ویکسین کا استعمال شروع ہو چکا ہے۔ کورونا کے خلاف فرنٹ لائن ورکرز ، ڈاکٹر اور وزارت صحت کے دیگر حکام کو کورونا کی ویکسین دی جارہی ہیں۔

ایسے میں ابوظبہی نے یہ اختیار دیا ہے کہ پرائیویٹ اسکولوں کے استازہ اور دیگر اسٹاف اگر چاہیں تو وہ ان ویکسین کے استعمال کیلئے درخواست دے سکتےہیں۔

اس حوالے سے اسکولوں کے پرنسپلز کو مراسلہ موصول ہوا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ اپنے اساتذہ ، ان کے خاندان اور دیگر فیمیلیز کو ان ترجیحی فرسوتوں میں شامل کریں جن کو کورونا وائرس کی ویکسین پہلے لگائی جائی گی۔

مراسلے میں لکھا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ہنگامی بنیادوں پر کورونا کے مریضوں کی نگہداشت کرنے والے فرنٹ لائن ورکز کیلئے ویکسین لگانے کا آغاز کیا ہے۔ ان ہیرو کو خراج پیش کرنے کا یہی ایک طریقوہ ہے کہ ان کی زندگی کے تحفظ کو اولین ترجیحات مین شامل کیا گیا ہے۔

ہم چاہتے ہیں کہ اساتذہ، ایکڈمک اسٹاف اور ان کے خاندان کے واہ افراد جن کے عمریں 18 سال سے زیادہ ہے، کو ان ترجیح فہرستوں میں شامل کیا گیا ہے۔

یادر رہے کہ متحدہ عرب امارت کی جانب سے منظوری کے بعد اتوار کو وزیر صحت و روک تھام عبدالرحمن بن محمد آل اویس کو پہلی مرتبہ کورونا ویکسین لگائی گئی تھی۔

Source: khaleej Times

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button