متحدہ عرب امارات

عالمی سطح پر کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 206 ملین سے تجاوز کر گئی

خلیج اردو
14 اگست 2021
واشنگٹن : عالمی سطح پر کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 206 ملین سے تجاوز کر گئی ہے ، اموات کی تعداد 4.34 ملین جبکہ کل لگوائے گئے ویکسین کی تعداد 4.61 بیلین سے تجاوز کر گئی ہے۔

ہفتے کی صبح تازہ ترین اپہڈیٹس میں یونیورسٹی سنٹر برائے سسٹم سائنس اینڈ انجینئرنگ نے بتایا ہے کہ اس وقت کرونا وائرس انفیکشنز کی تعداد 206,196,367 ، اموات 4,344,715 اور لگوائے جانے والے ویکسین کی تعداد 4,610,658,306 ہیں۔

امریکہ بدستور سب سے زیادہ متائثرہ ملک ہے جہاں سامنے آنے والے کیسز 36,592,398 اور اموات 621,005 ہیں۔ اس کے بعد بھارت سب سے زیادہ متائثر ملک ہے جہاں سامنے آنے والے کیسز 32,117,826 ہیں۔

دیگر متائثرہ ممالک جن میں کرونا کیسز تین ملین سے زیادہ ہوئے ہیں ان میں برازیل (20،319،000)، فرانس (6،471،262)، روس (6،468،890)، برطانیہ (6،241،443)، ترکی (6،039،827)، ارجنٹائن (5،074،725)، کولمبیا (4،860،622)، اسپین (4،693،540)، ، جرمنی (3،819،876) ، انڈونیشیا (3،804،943) اور میکسیکو (3،068،329) کیسز کے ساتھ موجود ہے۔

اموات کے لحاظ سے برازیل 567،862 اموات کے ساتھ عالمی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر ہے۔

100،000 سے زائد اموات والے ممالک میں بھارت (430،254) ، میکسیکو (247،414) ، پیرو (197،279) ، روس (165،996) ، برطانیہ (131،116) ، اٹلی (128،379) ، کولمبیا (123،221) ، انڈونیشیا (115،096) ، فرانس (112،705) اور ارجنٹائن (108،815) کے ساتھ موجود ہے۔

Source :Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button