متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے ذہنوں میں کورونا ٹیسٹ کو لے کر کیا غلط فہمیاں ہیں؟ اب مزید کوائف بھی درکار ہوں گے

خلیج اردو
27 اکتوبر 2020
دبئی: متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کیلئے اب کورونا کے دو ٹیسٹ کرنے ہوں گے۔ امارات ایئرلائن نے پیر کو تصدیق کی ہے۔ ایک ٹیسٹ متحدہ عرب امارات جانے سے قبل 96 گھنٹے کے دورانیہ میں کیا جانا ہے جبکہ دوسرا ٹیسٹ متحدہ عرب امارات پہنچتے ہی کرنا ہوں گا۔

مسافروں کو دبئی روانگی ست قبل ٹیسٹ کا سرٹیفیکیٹ اپنے پاس رکھنا ہوگا جبکہ دبئی پہنچ کر دو دوسرا ٹیسٹ کرکے آپ نے اپنے ہوٹل کے کمرے میں ہی رہنا ہے۔ تاکہ اگر آپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آتا ہے تو آپ کسی کو خود سے متائثر نہ کر گئے ہوں۔

پاکستان ، بھارت اور بنگلادیش کیلئے لیب مختص کیے گئے ہیں جن سے ٹیسٹ کرانا لازمی ہے۔ اپنے اعلامیہ میں امریٹس نے لکھا ہے کہ ٹیسٹ کی سافٹ کاپی قبول نہیں کی جائے گی اور صرف پرنٹ شدہ ٹیسٹ رزلٹ ہی قابل قبول ہوگا۔

ایک اور ممالک کی فہرست کیلئے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ انہیں ایئرپورٹ سرٹیفیکٹ فراہم کرنے کی ضرورت نہیں جب تک مسافر سے ان کے حتمی منزل کیلئے لازمی نے ہو۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button