متحدہ عرب امارات

کرونا وائرس کے مزید 125 کیسز سامنے آگئے،صحت یابیوں اور دیگر تفصیلات جاری

خلیج اردو

دبئی: متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت اور روک تھام نے ملک میں کرونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداوشمار جاری کردیئے ہیں۔

 

جمعرات کو وزارت نے کرونا کے 125 کیسز رپورٹ کیے ہیں۔ 219 افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

 

اس وقت ملک میں ایکٹو کیسز کی تعداد 17965 ہیں۔ یہ کیسز تب سامنے آئے جب ملک میں 28877 نئے ٹیسٹ کیے گئے۔

 

 

ملک بھر میں ابھی تک کرتائے گئے کرونا ٹیسٹ کی تعداد 197,252,835 ہیں۔

 

یکم دسمبر تک ملک میں ٹوٹل رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 1044،468 جبکہ صحت یابیاں 1024،155 ہیں۔ ابھی تک کرونا سے 2348 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

 

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button