متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس سے صحت یابیوں کی شرح میں خوشگوار اضافہ

خلیج اردو
12 اگست 2021
دبئی :متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا وائرس کے 1260 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، وائرس سے 1404 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ چار افراد وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔

وزارت صحت اور روک تھام کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کرونا وائرس سے ابتک 698166 افراد متائثر ہوئے ہیں جبکہ 675566 افراد وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں اور اسی طرح 1992 افراد وباء سے ہلاک ہوئے ہیں۔

اس وقت ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 20608 ہیں۔

 

Source :Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button