متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ملک میں کرونا وائرس کے اعدادوشمار پر مبنی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے

خلیج اردو
یکم اگست 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ملک میں کرونا وائرس کے 1519 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 1466 افراد وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ دو افراد وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔

ملک میں ابتک سامنے آنے والے کرونا کیسز کی تعداد 682377 اور صحت یابیاں 659664 جبکہ کل اموات 1951 ہیں۔

اس وقت ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 20762 ہیں۔

یہ حوصلہ افزا ہے کہ اور وباء سے صحت مندی کی جانب اشارہ ہے۔ متحدہ عرب امارات میں 2021 میں سب سے کم کیسز جولائی کے مہینے میں ریکارڈ کیے گئے۔ اس مہینے میں کل 47,900 کیسز سامنے آئے جس میں 1,540 روزمرہ کے اوسطاً کیسز شامل ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button