متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ملک میں کرونا وائرس سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی

خلیج اردو
28 جولائی 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق ایک ہی دن میں وائرس سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

وزارت صحت اور روک تھام کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1527 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 1495 افراد وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں۔

ابتک ملک میں کرونا وائرس کے کل رپورٹ شدہ کیسز 676251 ، صحت یابیاں 653675 اور کل اموات کی تعداد 1934 ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 20642 ہیں۔ ٓ

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button