متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے کیسز ، صحت یابیاں اور اموات سے متعلق تازہ ترین اعدادوشمار جاری

خلیج اردو
16 اپریل 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں 1843 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 1506 افراد نے کرونا کو شکست دی ہے۔

وزارت صحت اور روک تھام کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں ابھی تک کرونا وائرس کے 493266 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 476518 صحت یابیاں ہوئیں ہیں۔

اس وقت ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 15201 ہو گئی ہے۔

وزارت کی جانب سے دو فوتگیوں کا ذکر کیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں کرونے سے مرنے والوں کی تعداد 1547 ہو گئی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button