متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ملک میں کرونا وائرس کے حوالے سے اعدادوشمار جاری

خلیج اردو
29 اپریل 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں مزید چار افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 1584 ہو گئی ہے۔

وزارت صحت اور روک تھام کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں 193693 نئے کرونا ٹیسٹ کیے جانے کے بعد 1961 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 1803 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 17735 ہو گئی ہے۔

ابھی تک کے رپورٹ ہونے والے کل کیسز 518262 اور صحت یابیاں 498943 ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button