متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کرونا کیسز سے متعلق اعدادوشمار پر مبنی رپورٹ جاری کر دی گئی

خلیج اردو
05 نومبر 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں کرونا کیسز کی تعداد پر مبنی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 80 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 133 صحت یابیاں رپورٹ ہوئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی وزات صحت اور روک تھام کی جانب سے رپورٹ کے مطابق ایک شخص وباء کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔

نئے کیسز اور صحت یابیوں کا پتہ 203,988 اضافی ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوا ہے۔

اس وقت کرونا کیسز کی تعداد 740,289 جبکہ کل صحت یابیاں 734,695 ہوگئیں ہیں۔

آج تک کرونا کیسز سے مرنے والوں کی تعداد 2,138 ہو گئی ہے۔

 

Source : Khaleej times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button