وزارت صحت نے 890 نئے مریضوں کی صحتیابی کی تصدیق کی ہے .
خلیج اردو ویب ڈیسک : متحدہ عرب امارات کے وزارت صحت اور روک تھام نے کورونا وائرس کے 890 نئے مریضوں کی صحتیابی کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 145,537 ہو گئی ہے . وزارت صحت نے 1292 نئے کیسز کا بھی اعلان کیا جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 154,101 ہو گئی ہے.
وزارت صحت نے4 مریض کی فوتگی کا بھی ذکر کیا ہے جس سے ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 542 ہو گئی ہے.
ملک میں موجودہ کیسوں کی کل تعداد 8,022 ہوگئی ہے.
وزارت نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ، اور عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ صحت کے حکام کے ساتھ تعاون کریں اور تمام احتیاطی اقدامات بالخصوص معاشرتی فاصلاتی پروٹوکول کی تعمیل کریں ، تاکہ ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔
The Ministry of Health conducts 116,396 tests as part of its plans to expand the scope of the tests, and reveals 1,292 new cases of the #Coronavirus, 890 recoveries and 4 deaths cases due to complications. #CommitToWin pic.twitter.com/sMTAkPwjIp
— NCEMA UAE (@NCEMAUAE) November 18, 2020
Source : NCEMA