وزارت صحت نے722 نئے مریضوں کی صحتیابی کی تصدیق کی ہے .
خلیج اردو ویب ڈیسک : متحدہ عرب امارات کے وزارت صحت اور روک تھام نے کورونا وائرس کے 772 نئے مریضوں کی صحتیابی کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 73,512 ہو گئی ہے . وزارت صحت نے809 نئے کیسز کا بھی اعلان کیا جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد84,242 ہو گئی ہے.
وزارت صحت نے1مریض کی فوتگی کا بھی ذکر کیا ہے جس سے ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 404 ہو گئی ہے.
ملک میں موجودہ کیسوں کی کل تعداد 10,326 ہوگئی ہے.
وزارت نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ، اور عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ صحت کے حکام کے ساتھ تعاون کریں اور تمام احتیاطی اقدامات بالخصوص معاشرتی فاصلاتی پروٹوکول کی تعمیل کریں ، تاکہ ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔
Health Ministry conducts further 103,124 #COVID19 tests in 24 hours, uncovers 809 new cases, 722 recoveries, one death#WamNews pic.twitter.com/8Ygagle6J1
— WAM English (@WAMNEWS_ENG) September 19, 2020
Source : WAM